وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیک ڈیزیزز (BICVD) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جہاں جدید طبی سہولیات اور معیاری علاج کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ صحت کی بہتر سہولیات، جدید علاج اور عوام کو معیاری طبی خدمات کی فراہمی کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے۔اس کے بارے میں مزید جانیئے وائس آف بلوچستان کی خصوصی ویڈیو میں۔ #BICVD #HealthReforms #Balochistan #Healthcare #SarfrazBugti
Share.

About Author

Leave A Reply